مرکب غیر امتزاجی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (قواعد) وہ مرکب لفظ جس کے اجزاء مل کر ایک نہ ہو گئے ہوں جیسے حیدرآباد وغیرہ۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (قواعد) وہ مرکب لفظ جس کے اجزاء مل کر ایک نہ ہو گئے ہوں جیسے حیدرآباد وغیرہ۔